مزید معلومات حاصل کرنے کی جگہیں
انٹرنیٹ
ریاستی، صوبائی اور میونسپل اتھارٹیز کے بارے میں مکمل معلومات اور سیلف سروس آپشن۔ ڈینش میں
ڈینش سوسائٹی کے بارے میں مختلف زبانوں میں معلومات۔ یہاں آپ کو ڈنمارک میں نسلی اور ثقافتی تنظیموں کی ایک فہرست بھی مل سکتی گی۔
ڈینش سوسائٹی کے بارے میں انگریزی، جرمن، فرینچ اور اسپینش میں معلومات۔
ڈنمارک میں روزگار کی تلاش کے لیے معلومات۔ ڈینش، انگریزی، جرمن، سویڈش اور پولش زبان میں۔
غیر ملکی تعلیم یافتہ افراد کے لیے ڈنمارک میں رہنے اور کام کرنے کے بارے میں معلومات۔ انگریزی میں
ڈنمارک میں رہنے اور کام کرنے کے بارے میں معلومات انگریزی میں
ٹیلی فون
۱۸۸۱ - یہاں آپ کو ڈینش معاشرے، اتھارٹیز یا سیلف سروس آپشن کے بارے میں عوامی معلومات لینے کے مدد لے سکتے ہیں۔
ڈینش اور انگریزی میں سروس
اگر آپ بیرون ملک سے کال کر رہے ہیں، ضروری ہے کہ ڈائل کریں: 70 10 18 81
آپ کی مقامی لائبریری
آپ کی مقامی لائبریری معلومات حاصل کرنے اور تلاش کرنے کے لیے آپ کی مدد کر سکتی ہے۔ زیادہ تر لائبریریوں کا اپنا کمپیوٹر ہوتا ہے جو انٹرنیٹ سے معلومات حاصل کرنے کے لیے مفت رسائی فراہم کرتا ہے۔
آپ کی میونسپل اتھارٹی
آپ کی میونسپل اتھارٹی ڈینش معاشرے میں قدم جمانے کے لیے آپ کا پہلا قدم ہوتا ہے۔ یہاں آپ رہائش، تعلیم اور روزگار کے متعلق مدد اور مشورہ لے سکتے ہیں۔
www.kl.dk ڈنمارک کی مقامی گورنمنٹ (KL) کی ویب سائٹ، یہاں میونسپل اتھارٹیز کے پتے، ویب سائٹس اور ای میل، ٹیلی فون نمبر اور دیگر معلومات ملیں گی۔
آپ KL سے ۳۳۷۰۳۳۷۰ پر رابطہ کر کے بھی یہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
فیکٹ شیٹ ڈنمارک
معلوماتی صفحوں کا سلسلہ جس میں ڈنمارک کی تاریخ، سیاست معیشت، ثقافت وغیرہ کے بارے میں عام معلومات ہیں اور یہ انگریزی، جرمن، فرینچ اور اسپینش میں ہے، آگے دیے گئے لنک سے حاصل کر سکتے ہیں۔
www.um.dk/da/servicemenu/Publikationer/DanmarksinformationPaaAndreSprog
آپ انہیں رابطہ کر کے یہاں سے بھی حاصل کر سکتے ہیں:
Udenrigsministeriet (ڈینش وزارتِ خارجہ) Asiatisk Plads 2
1448 Copenhagen K
فون: 33 92 08 89
ای میل: ke@um.dk
Overblik (خاکہ) - آسان ڈینش میں
Overblik سال میں ۱۰ بار شائع ہوتی ہے۔ یہ اشاعت آٹھ صفحوں پر مشتمل ہوتی ہے اور اس میں ڈنمارک، بین الاقوامی امور، ثقافت اور کھیل سے متعلقہ موجودہ وقت کی تحریریں ہوتی ہیں۔
اس اشاعت کو یہاں آرڈر کر سکتے ہیں:
Notat Grafisk
Nordkystvejen 2F
8961 Allingåbro
فون: 86480854
ویب سائٹ: www.paaletdansk.dk
ای میل: adm@pptekst.dk